• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سید زبیر شاہ ساجد کی ادبی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائے گی ،ڈاکٹر شہاب عزیز

پشاور(جنگ نیوز)تنظیم اساتذہ تحصیل متھرا ضلع پشاور کے زیر اہتمام نوجوان شاعر سید زبیر شاہ ساجد مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس کی صدارت پروفیسر ڈاکٹر شہاب عزیز آرمان نے کی ۔پروگرام میں صاحب اللہ خان ، بابا خان خلیل ، صفدر خان، سید الطاف باچا ، ظفر اللہ خان, ، نجیب اللہ ، انجنیئر منیب الرحمان , محمد عثمان اور ھیڈ ماسٹر عبدالرحمان نے سید زبیر شاہ ساجد مرحوم کی ادبی ، تعلیمی اور فلاحی خدمات پر روشنی ڈالی اور انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
پشاور سے مزید