• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افتخار بھلی نے ڈائریکٹر ایکسائز ملتان کا چارج سنبھال لیا

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بہاولپور ڈویژن افتخار احمد بھلی نے ایکسائز آفس ملتان کا ایڈیشنل چارج لینے کے بعد آفس ورک کا آغاز کردیا، اس موقع پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بہتر ٹیم ورک،ٹیکس گزاروں سے ہر ممکن تعاون اور ملازمین کے مسائل کا بروقت حل میری اولین ترجیحات ہیں۔
ملتان سے مزید