• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت میں مسجد و مزارات کو تشدد پسندہند و توا نظریہ سے شدید خطرات لاحق ہیں، شاداب نقشبندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سربراہ پاکستان سنی تحریک محمد شاداب رضا نقشبندی نے کہا ہے کہ بھارت میں مسجد ومزارات کو تشددپسندہندوتوا نظریہ سے شدید خطرات لاحق ہیں، بھارت میں اقلیتوں کو کوئی تحفظ نہیں ہے،جنونی ہندو مسجد ومزارات کو نشانہ بناکر اقلیتوں کے حقوق غصب کررہے ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید