• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ٹیم نے فوجی کالونی بوکرہ روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے جعلی چائے کی پتی بنانے والا یونٹ پکڑ لیا۔ ترجمان کے مطابق تقریبا 2من رنگ سے بنائی ہوئی چائے کی پتی برآمد کی گئی۔
اسلام آباد سے مزید