• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیرت کے نام پر شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب ملزم گرفتار

راولپنڈی(سٹاف رپورٹر ) غیرت کے نام پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیاگیا،تھانہ صادق آباد پولیس نے مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا، پولیس کے مطابق ملزم اس لڑکی کا کزن تھا جس سے مقتول نے پسند کی شادی کی تھی جس پر ملزم نے اپنے ایک ساتھی کے ہمراہ فائرنگ کرکے اسے زخمی کر دیا تھا۔
اسلام آباد سے مزید