• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہولی فیملی ہسپتال کے ایم ایس اور وی سی کے درمیان تلخ کلامی کا واقعہ دونوں افسران کاانکار

راولپنڈی (ناصر چشتی ،خصوصی نمائندہ)ہولی فیملی ہسپتال کے قائم مقام ایم ایس ڈاکٹر اختر اور راولپنڈی میڈیکل یونیورسٹی کےوائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عمر کے درمیان ایمرجنسی وارڈ میں رواونڈ کے دوران تلخ کلامی کا مبینہ واقعہ دونون افسران کا ایسے کسی واقعہ سے لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے انکار کیا ا ایم ایس نے جنگ کو بتایا کہ کسی کا م کو مکمل کرنے کے طریقہ کار پر اختلاف ہو سکتا ہے وی سی ہمارے سینئر ہیں جبکہ وی سی کا موقف ہے کہ میں نے صرف حکومتی کام کے سلسلہ مٰیں ہدایت سے آگاہ کیا ۔مخالفین نے افسانہ تراشا لیا زرائع کے مطابق مبینہ طور ایم ایس نے وی سی کی جانب سے مختلف معاملات پر انکی ہدایات کو نظر انداز کرتے ہوئے کہاکسی کو مداخلت کی اجازت نہیں دونگا۔ایم یم ایس اور وی سی کی مبینہ لڑائی سے ہسپتال کا ماحول انتہائی ناخوشگوار ہوگیازرائع کے مطابق اس سے قبل بھی دونوں کی درمیان ہلکی پھلکی بحت اور تقرار ہو ئی تھی ۔
اسلام آباد سے مزید