اسلام آباد(کامرس رپورٹر) چوتھی میڈ ان پاکستان نمائش 6 سے 10 اکتوبر کوانٹرنیشنل کنونشن سٹی ڈھاکہ میں ہو گی ، پاکستان ایسوسی ایشن آف ایگزی بیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس نےبنگلہ دیش میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عمران حیدر سے ڈھاکہ میں ملاقات کی۔