• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گنج منڈی اور ڈھوک حسو میں 4 کم سن لاپتہ

راولپنڈی (سٹاف رپورٹر) گنج منڈی اور ڈھوک حسومیں 4کم سن لاپتہ ہو گئے، تھانہ گنج منڈی کو محمد سوداگر نے بتایا کہ گنج منڈی سے اس کی بیٹیاں 12 سالہ (م) ،7سالہ (م) گم ہو گئیں، تھانہ رتہ امرال کو حمزہ نے بتایا کہ ڈھوک حسو میں اسکی 3سالہ بیٹی (ح) اور 5سالہ بھتیجا ذیشان جس کا ذہنی توازن درست نہیں ہے گھرسے باہر گئے اور واپس نہ آئے۔
اسلام آباد سے مزید