کراچی (جنگ نیوز) چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کا ٹورنامنٹ ہفتے سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ سنسنی خیز مقابلوں پر مشتمل۔ایونٹ کے تمام مقابلے پاکستان کا پہلا نجی اسپورٹس چینل ”جیوسوپر“ شائقین کرکٹ کیلئے براہ راست نشر کرے گا۔