کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغانستان کے فاسٹ بولر نوین الحق نے پی ایس ایل کھیلنے سے معذرت کرلی ، انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں ان کا کہنا ہے کہ پشاور زلمی کے ساتھ آخری سیزن بہت اچھا رہا، اس سال پی ایس ایل نہیں کھیل سکتا۔ ادھر میڈیا رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ نے بھی سیزن 10 کھیلنے سے معذرت کر لی ہے ۔