• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دوسرا ٹیسٹ: سری لنکا کے تین وکٹ پر 242 رنز

پورٹ ایلزبتھ (جنگ نیوز) سری لنکا نے جنوبی افریقا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز تین وکٹ پر 242رنز بنالیے ۔پاتھم نسانکا 89رنز بناکر نمایاں رہے۔ اس سے قبل ہوم ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 358رنز بناکر آؤٹ ہوئی۔کائل ویریان نے 105رنز بنائے۔
اسپورٹس سے مزید