• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرفراز احمد کا ریٹائرمنٹ کا اشارہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے پنڈی میں میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ کھیلنے کو اب کچھ نہیں رہا ہے، میرےحوالے سے جس چیز کا انتظار ہے اس کا جلد اعلان ہوجائے گا۔ جس سےاس بات کا اشارہ مل رہا ہے کہ وہ ریٹائرمنٹ کا ارادہ کرچکے ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی ۔
اسپورٹس سے مزید