• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

4 سال بعد یورپ کیلئے قومی ایئر لائن کی پہلی پرواز جنوری 2025 میں روانہ ہوگی

کراچی (این این آئی) قومی ایئر لائن نے یورپ کیلئے پروازوں کی بکنگ شروع کردی۔ ذرائع کے مطابق4سال بعد قومی ایئر لائن کی پیرس کیلئے پہلی پرواز جنوری2025میں روانہ ہوگی۔ پیرس کیلئے پرواز10جنوری کیلئے بک کرنا شروع کردی۔ پرواز پی کے719دس جنوری کی صبح گیارہ بجے اسلام آباد سے پیرس کیلئے روانہ ہو گی۔4سال قبل پائلٹس کے لائسنس ایشو پر برطانیہ سمیت یورپ نے قومی ایئر لائن پر پابندی عائد کر دی تھی۔

ملک بھر سے سے مزید