• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف اپیلیں سماعت موخر کرنے کی درخواست

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)سپریم کورٹ میں نو مئی کی دہشتگردی اور جلاؤ گھیراؤ میں ملوث پی ٹی آئی کے سویلین ملزمان کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں کرنے کیخلاف مقدمہ کی سماعت موخر کرنے کیلئے ایک متفرق درخواست جمع کرا دی گئی ،درخواست گزار سابق چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے استدعا کی ہے کہ پہلے 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف دائردرخواستوں کا فیصلہ جاری کیا جائے۔
اہم خبریں سے مزید