• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی 8 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی 8 دسمبر کو کراچی پہنچیں گے۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان 9 دسمبر کو گوادر جائیں گے۔ 12 دسمبر کو چیف جسٹس آف پاکستان کراچی رجسٹری میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔ اجلاس میں جیلوں کی اصلاحات کے بارے میں متعلقہ ادارے اپنی رپورٹس اور سفارشات پیش کریں گے۔
اہم خبریں سے مزید