• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڈیالہ کے باہر سے گرفتار پانچوں  PTI رہنماؤں کی رہائی کا حکم

راولپنڈی(ایجنسیاں)راولپنڈی کی انسداد دہشتگری عدالت نے گزشتہ روز اڈیالہ جیل کے باہر سے تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے عمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچ پی ٹی آئی رہنماؤں کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نےپولیس افسران کی سرزنش کی جبکہ سپرنٹنڈنٹ، پولیس اور گرفتار کرنے والے تمام پولیس افسران کو توہین عدالت کانوٹس جاری کر دیا۔
اہم خبریں سے مزید