• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کمبوڈیا میں یرغمال پاکستانی شہری کو حراست میں لے لیا، انسانی اسمگلرز مسافر کو کرنٹ لگا کر تشدد کرتے رہے

کراچی( اسٹاف رپورٹر )ایف آئی اے نے کمبوڈیا میں یرغمال بنائے جانے والے پاکستانی شہری کو وطن واپس پہنچنے پر حراست میں لے لیا،انسانی اسمگلرز مسافر کو کرنٹ لگا کر تشدد کرتے رہے۔ایف آئی اے امیگریشن کے مطابق کراچی ائیرپورٹ کارروائی کرتے ہوئے مسافر امیر علی کو حراست میں لیا گیا ہے۔
اہم خبریں سے مزید