• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس میں ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایئر یونیورسٹی ملتان کیمپس سٹوڈنٹ افیئرڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا انعقاد کیا گیا،تقریب میں میں طلبہ کے مابین موسیقی ، شاعری کے مقابلوں کا انعقاد کیاگیا ۔اس موقع پر ڈائریکٹر کیمپس ڈاکٹر غلام علی نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اکیڈ مک اور ایتھلیٹک غیر نصابی سرگرمیاں کسی بھی طالبعلم کی زندگی میں بہت اہم کردار ادا کرتی ہیں۔
ملتان سے مزید