• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالولی خان شاکر ملی یکجہتی کونسل کے میڈیا کوآرڈینیٹر مقرر

کو ئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے سپریم کونسل کے اجلاس میں مرکزی صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر اور سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اتفاق رائے سے عبدالولی خان شاکر کو 2024 تا 2027ء تین سال کے لئے ملی یکجہتی کونسل پاکستان کوئٹہ کا میڈیا کوارڈینیٹر مقرر کردیا ہے ۔
کوئٹہ سے مزید