کوئٹہ (اے پی پی ) چیف سیکرٹری شکیل قادر خان کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق منصور احمد زیرتبادلہ ڈپٹی کمشنر حب کو تبدیل کرکے انہیں ایم ڈی لیڈا تعینات کردیا گیا ہے جبکہ ان کے پیشرو میجر (ر) الیاس کبزئی کو محکمہ ملازمت ہائے عمومی نظم ونسق رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔