کراچی (اسٹاف رپورٹر)کے سی سی اے اسٹیڈیم میں پی سی بی انٹر کلب ٹورنامنٹ کے فائنل راونڈ ز میں کراچی ریجن کی چیمپئن پاکستان کرکٹ کلب نے میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ میر محمود کرکٹ کلب حیدرآباد کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 2۔37 اوورز میں 133 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں فاتح ٹیم نے ہدف وکٹ پر حاصل کرلیا