ملتان(سٹاف رپورٹر) محمد علی بخاری نےبطور ڈپٹی کمشنر ملتان اپنے عہدے کا چارج لے لیا ہے،گزشتہ روز انہوںنے عملہ و افسران سے تعارفی میٹنگ کی اور بریفننگ لی،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ شہر اولیاءمیں تعیناتی کو چیلنج سمجھ کر عوامی مسائل حل کرنامیری ترجیح ہوگی، گڈ گورننس اور عوامی مسائل کے حل کیلئے موثر حکمت عملی اور پلاننگ مرتب کی جائے گی ۔