• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان (سٹاف رپورٹر) ایڈیشنل سیشن عدالت نے قتل کے مقدمے میں گرفتار مجرم محمد وقاص عرف کاشی کو جرم ثابت ہونے پر پھانسی کی سزا سنا دی۔ جبکہ منشیات برآمد ہونے کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی ضمانت بعد از گرفتاری وکلا دلائل کے بعد منظور کرلی۔
ملتان سے مزید