• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کے خلاف ریڑھی اور پتھارے داروں کا احتجاج، داؤد چورنگی اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک جام ہوگیا

کراچی(اسٹا ف رپورٹر)شرافی گوٹھ پولیس کے خلاف ریڑھی اور پتھارے داروں کی جانب سےاتوار کو دائود چورنگی کے قریب سڑک بند کرے احتجاج کیا گیا جس کے باعث 12 ہزار روڈ داؤد چورنگی چاروں اطراف ٹریفک کے لیے بند ہو نے سے دائود چورنگی اور اطراف کی سڑکوں پر بدترین ٹریفک جام ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید