• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ٹیم اسکواش: پاکستان کی دو فتوحات

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی ٹیم نے ہانگ کانگ میں ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ میں پہلے دن دونوں میچز جیت لیے۔ پاکستان اسکواش ٹیم نے پول مرحلے میں پیرو (2-1) اور ہانگ کانگ (2-1) کو مات دی ۔