• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ ٹیم اسکواش، پاکستان کی تیسری جیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں تیسری کامیابی کی بدولت ناک آؤٹ مرحلے میں بھی پہنچ گئی۔ ہانگ کانگ میں گروپ کے آخری میچ میں پاکستان نے اٹلی کو 0-3 سے شکست دی۔