• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے خلاف حالیہ سیریز کی شان دار کار کردگی سے فاسٹ بولر حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بن گئے ۔ حارث نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں۔
اسپورٹس سے مزید