وسیم اکرم کا ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل بھارتیوں کیلئے اہم پیغام
سوئینگ کے سلطان، وسیم اکرم نے کہا ہے کہ پاکستان بمقابلہ بھارت میچ 14 ستمبر کو کھیلا جائے گا اور ہمیشہ کی طرح انتہائی سنسنی خیز ہوگا تاہم جو ٹیم دباؤ کو بہتر انداز میں سنبھالے گی وہی میدان مارے گی۔۔