• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ کرکٹ سکیورٹی وفد کا نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جنوری میں ہونے والی تین قومی کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل نیوزی لینڈ سیکیورٹی وفد نے جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کا دورہ کیا اور چمپئنز ٹرافی کے لئے بنائی جانے والی نئی عمارت کا جائزہ لیا۔ نیوزی لینڈ پلیئر ایسوسی ایشن کے بریڈ روگن اور سیکیورٹی کنسلٹنٹ رگ ڈکسن بھی وفد کا حصہ تھے۔ اس سے قبل وفد نے پنڈی اسٹیڈیم کا دورہ کیا ۔

اسپورٹس سے مزید