• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکیل کے گھر پر چھاپہ،ایس ایچ او تھانہ صدر نے وکلاء سے معافی مانگ لی

ملتان(سٹاف رپورٹر) پولیس تھانہ صدر کی جانب سے ایڈوکیٹ ہائیکورٹ اویس نانڈلہ کے گھر میں داخل ہونے کے معاملہ پر وکلاء نے چوک کچہری پر احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردیا ، تاہم بعد ازاں ایس ایچ او تھانہ صدر صفدر بھٹی نے وکلاء سے اپنے رویہ کی معافی طلب کی جس پر پولیس کے اعلی حکام کی موجودگی میں اسے وکلا نے معاف کر دیا اور احتجاج ختم کر دیا گیا۔
ملتان سے مزید