• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی سے پشاور تک موٹر وے پر3 ہزار الیکٹرک چارجنگ وہیکل (EV) اسٹیشنز لگانے کا آغاز ہوگا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایف پی سی سی آئی کی انرجی اسٹینڈنگ کمیٹی کے کنوینر ملک خدا بخش نے کہا ہے کہ کراچی سے پشاور تک موٹر وے پر3 ہزار الیکٹرک چارجنگ وہیکل(EV)اسٹیشنز لگانےکا آغاز کیا جا رہا ہے ،اس مقصد کے لئے ہم نے چین کی ایک کمپنی سے معاہدہ کیا ہے جس کے تحت ملک میں مجموعی طور پرتقریباً350ملین ڈالرز کی بیرونی سرمایہ کاری آئے گی۔فروری 2025 میں الیکٹرک چارجنگ وہیکل(EV)اسٹیشنزکی پاکستان میں مینوفیکچرنگ بھی شروع ہو جائے گی۔
ملک بھر سے سے مزید