• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کلب کرکٹ ،مزید چار میچز کا فیصلہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز مزید چار میچز کا فیصلہ ہو گیا۔پہلے میچ میں داؤد اسپورٹس نے نیشنل جیمخانہ کو 5 وکٹوں سے ہرا دیا۔ دوسرے میچ میں شمیل کرکٹ کلب نے اسٹوڈنٹس اسپورٹس کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا۔ تیسرے میچ میں لانڈھی جیمخانہ کو 3 وکٹوں سےشکست ہوئی۔ چوتھے میچ میں ایٹون کرکٹ کلب نے جناح کرکٹ کلب کو 2 وکٹوں سے ہرا دیا۔
اسپورٹس سے مزید