• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں لفٹ سے گر کر ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی کے قریب کام کے دوران لفٹ سے گرکر ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی لاش کو جناح اسپتال منتقل کیا گیا۔متوفی کی شناخت 45 سالہ وسیم ولد نور حسین کے نام سے ہوئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید