• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہاکی کوچ قمر ابراہیم کے والد انتقال کر گئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی جونیئر ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ قمر ابراہیم کے والدحاجی ابراہیم ہفتے کو انتقال کر گئے ان کی نماز جنازہ اتوار کو بعد نماز عصر رحمانیہ مسجد طارق روڈ میں ہوگی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید