• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جامعہ کراچی، پی ایچ ڈی میں داخلوں کیلئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) جامعہ کراچی ، ڈائریکٹر پوسٹ گریجویٹ ایڈمیشن کمیٹی پروفیسر ڈاکٹر انیلا امبر ملک کے مطابق پی ایچ ڈی میں داخلوں کے لئے فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 20 دسمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید