• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نجی کمپنی کے ٹاور کی مشینری کو آگ لگادی گئی

کوئٹہ (آن لائن) لورالائی کے علاقے پوڑی ٹک کے مقام پرنامعلوم افراد نے نجی کمپنی کے سنگل ٹاور کی مشینری ، جنریٹر کو آگ لگادی جس سے مشینری جل کر خاکستر ہوگئی مشینری جلنے سے کوہلو اور دکی کا مواصلاتی نظام منقطع ہوگیا۔
کوئٹہ سے مزید