• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغفار قیصرانی ڈی آئی جی کرائم برانچ تعینات

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) انسپکٹر جنرل پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے ڈی آئی جی لورالائی ریجن عبدالغفار قیصرانی کا تبادلہ کر کے انہیں ڈی آئی جی کرائم برانچ جبکہ ان کے پیش رو محمد سلیم لہڑی کو ڈی آئی جی لورالائی تعینات کر دیا ۔
کوئٹہ سے مزید