• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شعیب نوشیروانی اور لیاقت لہڑی کل تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے

کوئٹہ ( پ ر)صوبائی وزیرخزانہ میر شعیب نوشیروانی اور پارلیمانی سیکرٹری میر لیاقت لہڑی کل 20دسمبر کو گیلانیہ اسکول اینڈ کالج سسٹم کی سالانہ امتحانات کے نتائج کی تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے۔
کوئٹہ سے مزید