• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سروس ٹریبونل ،ڈائریکٹر مائینز حب کے تبادلے کے احکامات معطل

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان سروس ٹریبونل نے ڈائریکٹر مائینز اینڈ منرلز ریجنل آفس حب کے تبادلے کے احکامات معطل کردیئے۔ مائینز اینڈ منرلز ریجنل آفس کے ڈائریکٹر ارباب محمد شہزاد نے اپنے تبادلے کے احکامات خلاف بلوچستان سروس ٹریبونل درخواست دائر کی تھی۔ گزشتہ روز سماعت کے دوران ٹریبونل نے درخواست گزار کے تبادلے کے احکامات اگلی سماعت تک معطل کرتے فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے اور سماعت ملتوی کردی۔
کوئٹہ سے مزید