• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر زرداری مہمانوں سے خوش گپیاں کرتے رہے، 2 ماہ بعد کسی عوامی تقریب میں دکھائی دیئے

اسلام آباد (محمد صالح ظافر ،خصوصی تجزیہ نگار ) صدر آصف علی زرداری منگل کی شب متحدہ عرب امارات کے سفیر ابراہیم انزالی کی دعوت پر انکے ملک کے 53ویں قومی دن کی استقبالیہ ضافت میں شرکت کے لئے آئے تو وہ بہت مسرور تھے اور شریک مہمانوں سے خو ش گپیاں کرتے رہے ۔ وہ دو ماہ سے زیادہ دنوں کے بعد وفاقی درالحکومت کی کسی عوامی تقریب میں دکھائی دیئے ۔ دبئی میں اپنی پاؤ کی ہڈی ٹوٹ جانے سے وہ صاحب فرائش ہوگئے تھے پہلے انہوں نے دبئی اور پھر کراچی میں آرام کیا ۔ نمائندہ جنگ ‘دی نیوز نے انکے پاؤ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دریافت کیا کہ چوٹ کا کیا حال ہے تو انہوں نے بھرپور مسکراہٹ کے ساتھ کہا میں اپنے پاؤں پر چل کر آرہا ہوں فریکچر اب ٹھیک ہوگیا ہے ان کی چال معمول کے مطابق تھی وہ نہ تو آہستہ چل رہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید