• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمنز انڈر 19 کرکٹ: پاکستان اور ملائشیا کا میچ بارش کی نذر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کوالالمپور میں ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان اور ملائشیا کے درمیان پانچویں اور چھٹی پوزیشن کا میچ موسم خراب اور مسلسل بارش کے باعث میچ منسوخ کر دیا گیا۔پاکستان کی 2 مزید کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کرنا تھا لیکن میچ مکمل نہ ہوسکا۔

اسپورٹس سے مزید