برسبین (جنگ نیوز) بھارت اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹیسٹ بارش کے باعث ڈرا ہو گیا، اس کے بعد ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی صورتحال دلچسپ بن گئی ۔ پوائنٹس ٹیبل پر جنوبی افریقہ پہلے ، آسٹریلیا دوسرے اور بھارت تیسرے نمبر پر ہے۔