• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مری خوبصورت بنانے کے نام پر27ارب تقسیم کیا جا رہا ہے، حسن مرتضی

لاہور(اپنے نامہ نگار سے ) پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری سید حسن مرتضی نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مری خوبصورت بنانے کے نام پر 27ارب تقسیم کیا جا رہا۔انہوں نے متنبہ کیاکہ کسان اٹھے تو تحریک تحریک انصاف والی نہیں ہو گی۔
لاہور سے مزید