کراچی(اسٹاف رپورٹر) ناظم امتحانات جامعہ کراچی ڈاکٹر سید ظفر حسین کے مطابق بی اے ریگولرسال اول،دوئم وباہم کے (فیل ہونے والے طلبہ)سالانہ امتحانات برائے 2023-24 ء کے لئے اپنے امتحانی فارم دسمبر تک جمع کرواسکتے ہیں۔