• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعا ہے نیا سال پاکستان، ایران میں سلامتی اور خوشحالی لیکر آئے، ایرانی سفیر

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف کالد) اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر برائے پاکستان رضا امیری مقدم نئے سال کی آمد پر اپنے اور ایران کی حکومت عوام کے جذبات کی ترجمانی کرتے ہوئے کہا ہے کہ دعا ہے نیا سال پاکستان، ایران کوسلامتی اور خوشحالی لیکر آئے ہم سال 2024کے خزاں کے آخری ایام کے قریب ہیں۔ اس سال ہمیں یہ اعزاز حاصل ہے کہ ہم قدیم ایرانی تہوار "یَلدا" کو اپنے برادر، دوست اور ہمسایہ ملک پاکستان میں ان دیگر ممالک کے ساتھ مناتے ہیں جن کے ساتھ ہماری تہذیبی مشترکات اور روابط ہیں۔
اہم خبریں سے مزید