• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر قبلہ ایاز کا اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر چیف جسٹس کو خط

اسلام آباد(جنگ رپورٹر)سپریم کورٹ کے شریعت ایپلٹ بینچ کے جج پروفیسر ڈاکٹر قبلہ ایاز نے چیف جسٹس پاکستان یحی آفریدی کو اسلامک یونیورسٹی کے انتظامی امور پر خط لکھ دیا ہے،جمعہ کو چیف جسٹس کے نام لکھے گئے خط میں قبلہ ایاز نے قائم مقام ریکٹر اسلامک یونیورسٹی کے کنڈیکٹ اور کارکردگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے، خط میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر مختیار احمد کو یونیورسٹی معاملات میں بہتری کیلئے قائم مقام ریکٹر بنایا گیا تھا لیکن ان کا بورڈ آف گورننگ کے اجلاس میں رویہ قابل افسوس ہے۔

ملک بھر سے سے مزید