• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر مملکت آصف زرداری کی سکھر ائیرپورٹ آمد، بذریعہ ہیلی کاپٹر نوڈیرو روانہ ہوگئے

سکھر (بیورو رپورٹ) اسلامی جمہوریہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری سکھر ائیرپورٹ پہنچے، جہاں سے وہ بذریعہ ہیلی کاپٹر نوڈیرو لاڑکانہ روانہ ہوگئے، آج 27 دسمبر کو سابق وزیراعظم محترمہ شہید بینظیر بھٹو کی برسی کی تقریبات میں شرکت کریں گے. صدر مملکت کی سکھر آمد کے موقع پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر اور خیبر ختونخواہ کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے استقبال کیا۔
اہم خبریں سے مزید