کراچی(اسٹاف رپورٹر)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی20کرکٹر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کیے گئے ناموں میں کپتان بابراعظم کے علاوہ زمبابوے کے سکندر رضا، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ اور بھارتی بولر ارشدیب سنگھ بھی شامل ہیں۔