• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی شاہراہ کراچی، لاہور، پشاور (N-5) کی بحالی اور ازسر نو تعمیر کا فیصلہ

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد) نیشنل ہائی وے اتھارٹی ملک بھر میں موٹرویز اور قومی شاہراہوں کی تعمیر و توسیع، مرمت اور بحالی کے کئی منصوبوں پر عمل پیرا ہے، جن سے ملک کی معاشی، معاشرتی،زرعی اور صنعتی ترقی وابستہ ہے۔ وزارت مواصلات اور اس کے ذیلی ادارے این ایچ اے نے ملک کی سب سے بڑی قومی شاہراہ کراچی۔ لاہور۔پشاور (N-5)کی بحالی اور از سر نو تعمیر کی تجویر تیار کی ہے،جس کیلئے ایشیائی ترقیاتی بینک سے مالی معاونت کیلئے حکومت پاکستان نے درخواست کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید