• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناگ حادثے میں زخمی میر احمد سیاپاد انتقال کر گئے

کوئٹہ(پ ر)گزشتہ دنوں ناگ کے مقام پر حادثہ میں زخمی ہونے والے حاجی میر احمد سیاپاد انتقال کرگئے ہیں، وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما میر محمد اکرم راسکوئی،حاجی محمد اسلم سیاپاد ،سرجن ڈاکٹر رشید سیاپاد انجنیئر ارشد راسکوئی،میرزا خان سیاپاد کے بھائی، سردار گل حسن سیاپاد ،حاجی مراد سیاپاد محبوب علی سیاپاد کے بھتیجے ،ڈاکٹر انور سیاپاد ،فضل کریم سیاپاد ،بختیار احمد سیاپاد ،حاجی ریاض احمد سیاپاد اور ایڈوکیٹ اشفاق سیاپاد کے چچازاد بھائی،اجمل اسلم سیاپاد ،ڈویژنل ڈائریکٹر قلات ڈویژن سجاد اسلم،بیبرگ اکرم کے چچا تھے ،انکی نماز جنازہ آج 3 بجے سہ پہر بسیمہ میں ادا کی جائے گی،جبکہ تین دن بسیمہ میں فاتحہ خوانی کے بعد 1 اور 2 جنوری کو خاران میں بھی فاتحہ خوانی ہوگی۔
کوئٹہ سے مزید